Go to ...

Sachai

You find truth News, we show it - News Portal

RSS Feed

کراچی : رینجرز نے ایم کیو ایم رہنماوں‌ فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن کو چھوڑ دیا

Latest Update: August 23, 2016 | 448 Views

Loading...

کراچی : رینجرز نے ایم کیو ایم رہنماوں‌ فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن کو چھوڑ دیا

اب کوئی فیصلہ کرنا پڑے گا ۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن کو رینجرز نے رہا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے دونوں رہنماؤں کو تفتیش کے بعد رہا ہے جس کے بعد دونوں رہنما اپنے اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کوئی فیصلہ کرنا پڑے گا۔

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وہ اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

آج دوپہر 2 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی اس پریس کانفرنس کر نہایت اہمیت کی حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم رہنما پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ خیال رہے کہ قائد ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر کے بعد رینجرز نے پریس کانفرنس کے دوران ہی ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن سمیت کارکنان کو گرفتار کر لیا تھا۔یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے