Tuesday , 17 October 2017
Breaking News
Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home » Islamic » Jannat ki Hoor by Maulana Tariq Jameel

Jannat ki Hoor by Maulana Tariq Jameel

ندن کی ایک مسجد میں خطاب کے دوران مولانا طارق جمیل صاحب فیصل آباد کا حوالہ دے کر فرماتے ہیں کہ جب وہ جنت کی لڑکیوں کے حسن وجمال اور ساز و آواز کے ساتھ جنت میں سجی محفل میں شراب کا بھی ذکر سناے لگے تو اسی محفل میں موجود ایک بوڑھے بابا جی کو جوش آگیا اور اس نے اپنے ساتھ بیٹھے دوسرے تبلیغی ساتھی سے کہا کہ مولانا سے پوچھ کر بتاییں کی کیا جنت کی ان لڑکیوں کے ساتھ ‘‘ اگلا کم وی ھوسی کہ نہی ‘‘
مولانا نے جو جواب دیا وہ تو اپنی جگہ ،،، مگر لندن کی مسجد کا پورا حال زور دار قہقہوں سے دیر تک گونجتا رھا‘ بھلا جس سوداگر کا دو نمبر مال ایک نمبر کی قیمت میں بکتا ھو اسے مارکیٹ میں کون چیلنج کرتا ھے ؟

 

Loading...

Check Also

Maulana Tariq Jameel views about Dr Zakir Naik

Maulana Tariq Jameel views about Dr Zakir Naik Maulana Tariq Jameel views about Dr Zakir …